10 اکتوبر، 2015، 2:14 AM

شہید جنرل حسین ہمدانی کی لاش تہران پہنچ گئی

شہید جنرل حسین ہمدانی کی لاش تہران پہنچ گئی

سپاہ اسلام کے اہم جنرل شہید حسین ہمدانی کی لاش دمشق سے تہران پہنچ گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق سپاہ اسلام کے اہم جنرل شہید حسین ہمدانی کی لاش دمشق سے تہران پہنچ گئی ہے۔ شہید ہمدانی شام میں فوجی مشیر کے عنوان سے اپنے فرائض انجام دیتے ہوئے کل حلب کے قریب دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہوگئے۔ اتوار کو تہران میں ان کی تشییع جنازہ ہوگی جبکہ پیر کو ان کی تشییع جنازہ ہمدان میں ہوگی اور پھر انیھں ہمدان میں ہی سپرد خاک کردیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق شہید جنرل حسین ہمدانی نے حضرت بی بی زینب کے حرم مبارک کی حفاظت اور دفاع میں اہم کردار ادا کیا۔ اللہ تعالی انھیں جنت الفردوس میں شہدائے کربلا اور شہدائے ایران کے ساتھ  محشور فرمائے۔

News ID 1858741

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha